فیصل آباد صنعتوں کو گیس کی معطلی چھٹے روز میں داخل
گزشتہ چھ روز سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے مسئلے کا شکار فیصل آباد شہر غصے سے ابل پڑا ۔ صنعت کاروں نے بل نہ ادا کرنے کا اعلان کیا ۔ اور سر عام بل اور سوئی گیس کے نوٹس ز کو آگ لگا دی ۔
ڈیرہ غازی میں بھی گیس کی بندش کے خلاف عورتوں
No comments:
Post a Comment