Wednesday, 28 December 2011

تین معصوم بچیوں کے قتل کا معاملہ

دو مہینے پہلے پر اسرار طور پر قتل ہونے والی بچیوں کے قاتل کا پتہ چلا لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں پندرہ اکتوبر 2011 کی رات شیر محمد کی تین معذور بیٹیوں کی لاش اس کے گھر کے ٹنکی میں پڑي ہوئی ملی ۔ جس کے بعد ملزم نے گھر سے باہر آ کر شور مچانا

Read more www.PakishNews.Com...

No comments:

Post a Comment