حکومت سندھ نے گٹکے اور مین پوری کو مضرصحت قرار دیتے ہوئے اس کی تیاری اور خریدوفروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ واضح رہے کہ گٹکا اور مین پوری پر یہ پابندی اب سے کجھ ماہ قبل ستمبر میں بھی لگائی گئی تھی ۔ صوبائی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق
Read more www.PakishNews.Com...
No comments:
Post a Comment