(نامہ نگار ) 25 دسبر کو ہونے والے اس جلسےنے عمران خان سے عوام کی امیدوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔
کرکٹ کی دنیا میں وکٹیں اڑانے والے عمران خان اب سیاست کی وکٹیں اڑانے کے لیےتیار ۔
مبصرین کے مطابق آج 25 دسمبر کومزار قائد میں ہونے والے اس جلسے نےکراچی کی سیاست کا رخ بدل کر رکھ دیا ہے
No comments:
Post a Comment