Saturday, 31 December 2011

کراچی یونی ورسٹی میں خرد برد کی روک تھام کے لیے اوریکل سسٹم رائج

جامعہ کراچی میں مارک شیٹ کے حصول کی فیسوں میں جعلسازی اور خورد برد کے خاتمے کے لیے مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔
جس سے جامعہ کراچی کو سالانہ 25 سے 30 لاکھ روپے کا فائدہ ہوگا۔اس سلسلے میں مارک شیٹ کے حصول کے لئے کمپیوٹر ائزڈ واؤ چرز جاری کئے جائیں گے۔
اس سے پہلے عام فیس پر

Read more www.PakishNews.Com...

No comments:

Post a Comment