Wednesday, 25 January 2012

مقناطیسی لہیریں زمین سے ٹکرا گئيں

واشنگٹن (نیوز میگزین) ناسا کے مطابق مقناطیسی لہروں کا شمسی طوفان منگل کو زمین سے ٹکراگیاہے اورا ٓج بھی دن بھر زمین پر متحرک رہے گا جس سے پروازوں کے دوران رابطوں میں مشکلات کاسامناہوسکتاہے ۔
سورج پرآنے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے مقناطیسی لہروں کا بڑا شمسی طوفان زمین سے

شمسی طوفان

No comments:

Post a Comment