Tuesday, 24 January 2012

انتخابات میں اسلام پسند جماعتوں کی برتری

مصر میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں اسلام پسند جماعت اخوان المسلمین پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں پہنچ گئی ہے۔
مصر میں اخوان المسلمین پانچ عشروں سے کالعدم جماعت رہی ہے لیکن پارلیمانی انتخاب کے پہلے دو مراحل میں اخوان المسلمین کو برتری حاصل رہی

مصر

No comments:

Post a Comment