Saturday, 21 January 2012

اہلکاروں کی ہلاکت پر فرانس کا افغانستان میں آپریشن بند کرنیکا اعلان

پیرس نامہ نگار … گزشتہ روز چارفرانسیسی اہل کاروں کی ہلاکت اور سولہ کے زخمی ہونے کے بعد فرانس نے افغانستان میں اپنا فوجی آپریشن بند کردیا۔ نیٹو ترجمان اور افغان حکام کے مطابق مشرقی افغانستان کے ضلع تاجب میں افغان فوجی کی وردی میں ملبوس ایک شخص نے فائرنگ کرکے 4 ایساف اہلکاروں

افغانستان

No comments:

Post a Comment