Tuesday, 3 January 2012

گیس کا بحران ۔ ملک بھر میں مظاہر ےراول پنڈی ، اسلام آباد میدان جنگ بنے رہے ۔

حکومت اور سی این جی ایسوسی ایشن میں مذاکرات ناکام
راولپنڈی میں پہیہ جام ، اسلام آباد کے داخلی راستے بند ، گاڑی نذر آتش ، پتھراؤ ، پولیس کا لاٹھی چارج ، گوجر خان میں جی ٹی روڈ بند ، فیصل آباد اور ملتا میں بھی مظاہر ے ۔ APTMA کا بھی کل سے احتجاج کا اعلان
جاہل ، ان پڑھ اور کچھ پڑھے

سی این جی

No comments:

Post a Comment